عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو شہباز شریف کو فون کریں، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تو بنائی لیکن سیاست دانوں کے ساتھ خود بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں عمران خان سے مذاکرات کیے تو شہدا کے خاندانوں کی طرف سے ردِ عمل آسکتا ہے۔ ان کے بقول عمران خان کی وجہ سے نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ نوجوان جیل میں جب کہ ان کے والدین باہر رو رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟