’عید پر نئے جوتے پہنے تو پیچھے مڑ کر قدموں کے نشان دیکھتا رہا‘
’’سحری کے بعد سو جاتے تھے تو اٹھنے کے بعد شام کا انتظار ہوتا تھا کہ اذان کب ہوگی۔ دسترخوان پر سادہ ڈشیں ہوا کرتی تھیں۔ ہمارے دیہات میں فرمائشی طور پر کوئی چیز نہیں پکتی جو دستیاب ہو پکا لیا جاتا ہے۔ سب کچھ ہونے کے باوجود اب خوشی نہیں ہے پتا نہیں کیا راز ہے۔‘‘ دیکھیے کوئٹہ کے لوک گلوکار اختر چنال زہری کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 05, 2024
ٹرمپ اور ہیرس کا اہم ترین سوئنگ اسٹیٹ مشی گن میں سخت مقابلہ
-
اکتوبر 05, 2024
ایران کا میزائل پروگرام کتنا طاقت ور ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
اسرائیل کی لبنان میں کارروائیاں: غزہ میں اب کیا صورتِ حال ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
آبائی گاؤں کو تنہا آباد کرنے میں مصروف کرد خاتون