کوئٹہ: وزیر اعلی ہاؤس کے باہر لاشوں کے ہمراہ دھرنا
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایک قصبے بارکھان کے قریب کنوئیں سے تین لاشیں دریافت ہوئیں ہیں۔ لواحقین کا دعویٰ ہے کہ اس واقعے میں بلوچستان کے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران ملوث ہیں۔ تاہم وائس آف امریکہ سے گفتگو میں سردار عبدالرحمان کھیترن نے ان الزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر مری قبائل کے لوگوں نے لاشوں کے ہمراہ دھرنا بھی دے رکھا ہے۔ ان کے کیا مطالبات ہیں؟ جانتے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن