لاہور میں اسموگ کا پتا لگانے والے جدید سینسرز نصب
پاکستان میں موسمِ سرما کی آمد پر پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کے سبب اسموگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی نے ہوا میں آلودگی ناپنے اور اس کے انسانی صحت پر پڑنے والے مضر اثرات کا تعین کرنے کے لیے جدید سینسرز نصب کیے ہیں۔ یہ سینسرز کیسے کام کرتے ہیں؟جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن