پلوامہ خودکش حملہ بھارت کے لئے لمحہ فکریہ
بھارت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کر دے گا۔ مگر پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے زیر انتظام کشمیر میں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے جن پر عالمی برادری بھی تنقید کر رہی ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں تجزیہ کار کیا سوچ رہے ہیں؟ جانتے ہیں نئی دہلی سے رتول جوشی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن