No media source currently available
کراچی: وزیر اعظم نواز شریف نے جمعے کے روز کراچی میں گرین لائن بس پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ کراچی کے شہری اس نئے منصوبے کو کیسا دیکھتے ہیں؟ شہریوں کے ملے جلے تاثرات پر مبنی آصف بابر کی ویڈیو رپورٹ