فوجیوں نے براہِ راست فائرنگ کی، محسن داوڑ کا الزام
پی ٹی ایم کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کا کہنا ہے کہ ہم دھرنے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ مجھے اور دیگر ساتھیوں کو چیک پوسٹ پر روکا گیا۔ جب ہم وہاں سے آگے چلے گئے تو چیک پوسٹ پر موجود فوجیوں نے ہم پر فائرنگ شروع کر دی۔ جبکہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ پہلے پی ٹی ایم کے لوگوں نے کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن