عراق میں خراب معاشی صورتِ حال، کرپشن اور بے روزگاری کے خلاف جاری احتجاج کے دوران اتوار کو سیکڑوں افراد نے کربلا میں احتجاج کیا۔ اس دوران کچھ مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر بھی حملہ کر دیا اور عمارت سے ایران کا پرچم اتار دیا۔
عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر دھاوا

9
صرف دو روز کے دوران احتجاج میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

10
عراق میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری پر تشدد مظاہروں کے دوران اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔