'طالبان میں مذاکرات اور مصالحت کے مخالف لوگ شامل ہیں'
حالیہ کچھ عرصے میں پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں جہاں ایک طرف داعش متحرک ہے تو دوسری طرف تحریک طالبان پاکستان کچھ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ماہرین کے نزدیک اس کی ایک وجہ ان کوششوں میں ناکامی ہے جو حکومت پاکستان تحریک طالبان کے ساتھ کسی معاہدے کے لیے کر رہی تھی۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے شمیم شاہد سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن