مسٹر رومنی نے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں بالخصوص صحت عامہ کی پالیسی پر کڑی تنقید کی لیکن صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ان کے حریف نے اس کا کوئی متبادل تجویز نہیں کیا
پہلا صدارتی مباحثہ

13
مٹ رومنی نے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں بالخصوص صحت عامہ کے بارے میں ان کی پالیسی کو ہدف تنقید بنایا

14
مباحثے میں شریک یونیورسٹی کی ایک طالبہ

15
براک اوباما اور مٹ رومنی ہاتھ ملا رہے ہیں