دشمن پر شدید حملے کیے جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 11 ستمبر 2001 میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی 18 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں دشمنوں پر ماضی کی نسبت زیادہ سخت حملے کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے طالبان کی طرف سے گذشتہ ہفتے کابل میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک ہلاکت خیز بم دھماکے کی بھی شدید مذمت کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن