صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت، ملا جلا عوامی ردعمل
امریکی صدر ٹرمپ پیر کو 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے۔ بھارت کی تاریخ میں یہ کسی بھی امریکی صدر کا 8واں جبکہ صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ ہے۔ دونوں رہنماؤں نے احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم میں عوام سے خطاب کیا۔ احمدآباد سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتول جوشی اس دورے کے بارے میں بتا رہی ہیں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟