صدر بائیڈن کا فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا خیر مقدم
صدر جوبائیڈن نے کل فن لینڈ اور سویڈن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کی پیشکش کی اور اسے تاریخ کا اہم دن قرار دیا۔ اور کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد بننے والے اس اتحاد نے اپنی افادیت ثابت کی ہے۔ صدرکی بریفنگ کی مزید تفصیلات بتا رہی ہیں مونا کاظم شاہ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟