نواز شریف وزیرِ اعظم منتخب ہوئے تو ان سے حلف لوں گا: صدر عارف علوی
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانا میرے آئینی اختیار میں نہیں ہے۔ لیکن نگراں وزیرِ اعظم کی بات پر بھروسا ہے کہ الیکشن میں ہر جماعت کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ ہوگی۔ عمران خان سے متعلق صدر نے کہا کہ امید ہے کہ ان کے ساتھ انصاف ہوگا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن