رسائی کے لنکس

لاہور میں آلودگی: 'ہر شہری کی اوسط عمر ساڑھے پانچ سال کم ہو رہی ہے'


لاہور میں آلودگی: 'ہر شہری کی اوسط عمر ساڑھے پانچ سال کم ہو رہی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:15 0:00

فضائی آلودگی پنجاب کے مختلف شہروں میں ہر سال کا مسئلہ بن گئی ہے۔ لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ ماہرین اسے ایک بڑا بحران قرار دے رہے ہیں جو لوگوں کی صحت پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ مزید تفصیل ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG