رسائی کے لنکس

لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پولیس کی پکڑ دھکڑ، متعدد کارکن گرفتار

لاہور پولیس کے مطابق مال روڈ پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے گرفتاریاں کی ہیں۔

12:26 2.3.2024

سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر وزیرِ اعلٰی بلوچستان منتخب

پیپلزپارٹی کے سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر وزیرِ اعلٰی بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں۔ سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی بھی اُمیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے تھے۔

سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشست سے کامیابی حاصل کی تھی۔

XS
SM
MD
LG