'جناح ہاؤس کیس میں 1400 نامعلوم افراد ہیں، جس کا چاہیں مقدمے میں نام ڈال دیتے ہیں'
پاکستان میں نو مئی کے واقعات کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کسی مقدمے میں نامزد نہیں تھی لیکن اس کا نام کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ڈال دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں گرفتار 63 میں سے 59 خواتین کو ضمانت مل چکی ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟