سری نگر میں نماز جمعہ کے اجتماع کے بعد مظاہرے
سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں انیس ہفتے بعد بھارتی فوج کا مسلسل محاصرہ ختم ہونے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی۔ جس کے بعد کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پھر مظاہرہ ہوا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، جن سے کئی مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ وڈیو یہاں دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟