پاکستان میں پوڈکاسٹنگ اتنی مقبول کیسے ہوئی؟
کچھ عرصے سے پوڈکاسٹنگ پاکستان کے سوشل میڈیا کے منظر نامے پر چھائی ہوئی ہے۔ جو لوگ پہلے کامیڈین تھے، سنگر تھے یا سکٹ بناتے تھے اب پوڈکاسٹنگ کے میدان میں شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیا ان کی مقبولیت مین سٹریم کا مقابلہ کر سکتی ہے؟ اور کیا معیار کے حوالے سے یہ انٹرنیشنل پوڈکاسٹس کا مقابلہ کر سکتی ہیں؟ جانیے صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟