پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے بعد اکثریت حاصل کرنے والے اسے جمہوریت کے تسلسل کے لیے خوش آیند قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ مبینہ بدعنوانی کی طرف بھی اشارہ کر رہے ہیں۔ اس بارے میں ہم نے بات کی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجیسٹیو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی کے بانی احمد بلال محبوب سے ۔