No media source currently available
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثںا اللہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی ادارہ مجموعی طور پر غلطی پر نہیں ہوتا۔ نہ ہی کسی ادارے کو مجموعی طور پر غلط کہا جا سکتا ہے۔ فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کی غیر مشروط حمایت غلطی تھی۔