'ووٹ کو عزت دو' کا بیانیہ مسلم لیگ (ن) کے ہاتھ سے پھسل چکا ہے: سینیٹر آصف کرمانی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مسلم لیگ (ن) کے ہاتھ سے پھسل چکا ہے، الیکشن میں اب معیشت کے بیانیے کے ساتھ جانا پڑے گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کچھ ایسے لوگ آ گئے ہیں جو نواز شریف کا فیصلہ بدلنے کی بھی قدرت رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
فورم