افغان مہاجرین کی پکڑ دھکڑ: 'عدالت پہنچا تو جج نے بھی پہچان لیا'
پاکستان میں ان دنوں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ان گرفتاریوں میں بہت سے ایسے مہاجرین کو بھی پکڑا جا رہا ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ پائندہ نبی بھی ان ہی میں سے ایک ہیں جنہیں پولیس نے تین بار گرفتار کیا۔ ان سمیت دیگر افغان مہاجرین کی کہانی سنیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن