فلائٹ 93 کی جائے حادثہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے فائر فائٹرز
گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کی فلائٹ 93 کے مسافروں نے 4 ہائی جیکرز کے پرواز کو واشنگٹن ڈی سی لے جانے کے مشن کو ناکام بناتے ہوئے طیارے کو کھلے میدان میں گرا دیا تھا۔ اس حادثے کی جگہ پر پہنچنے والے فائر ڈیپارٹمنٹ کا عملہ اس سانحے کو کیسے یاد کرتا ہے؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟