نایاب ہیروں کی نقول بنانے والا امریکی آرٹسٹ
کوہِ نور کو دنیا کا سب سے بیش قیمت ہیرا مانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی آپ نے دنیا کے مہنگے ترین ہیروں کی کہانیاں سنی ہوں گی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان قیمتی ہیروں کی نقول بنانا بھی بہت منفرد آرٹ ہے۔ اس رپورٹ میں ملیے ایک امریکی آرٹسٹ سے جنہیں نایاب ہیروں کی کاپی بنانے پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن