دہشت گردی سے متاثرہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت میں رواں ہفتے فیشن شو منعقدہ کیا جس میں ملک کے معروف خواتین ماڈلز نے شرکت کی۔ خیبرپختونخواہ میں صنعت سے وابستہ خواتین نے پشاور میں دو روزہ صنعتی نمائشں کا اہتمام کیا گیا جو کہ بدھ کی شام اختتام پذیر ہوا۔
پشاور میں فیشن شو

1
دہشت گردی سے متاثرہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت میں فیشن شو منعقدہ کیا گیا۔

2
اس دوران فیشن شومیں مقامی طور پر تیار کی ملبوسات کی نمائش ملک کے مشہور و معروف خواتین اور مرد ماڈلزکے ذریعے کی گئی۔

3
خیبرپختونخواہ میں صنعت سے وابستہ خواتین نے پشاور میں دو روزہ صنعتی نمائشں کا اہتمام کیا گیا جو کہ بدھ کی شام اختتام پذیر ہوا۔

4
اس فیشن شومیں مقامی ڈ یزائنرمحمدعلی اورجگنو کے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔