دہشت گردی سے متاثرہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت میں رواں ہفتے فیشن شو منعقدہ کیا جس میں ملک کے معروف خواتین ماڈلز نے شرکت کی۔ خیبرپختونخواہ میں صنعت سے وابستہ خواتین نے پشاور میں دو روزہ صنعتی نمائشں کا اہتمام کیا گیا جو کہ بدھ کی شام اختتام پذیر ہوا۔
پشاور میں فیشن شو

5
فیشن شو میں ماڈل ایک منفرد انداز۔

6
اس فیشن شو میں ملک کے معروف خواتین ماڈلز نے شرکت کی۔

7
منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کی کوشش سے خیبر پختونخواہ میں خواتین ڈیزائنر کے کام کو اجاگر کرنا تھا۔

8
دہشت گردی کے لہر سے صوبہ خیبر پختونخواہ شدید متاثر رہا، جس سے دیگر معمولات زندگی کے علاوہ ثفافتی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئیں۔