پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر لوگ کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کرونا کی وبا پر قابو پانے میں تو کامیاب ہو رہا ہے لیکن اس کوشش کے دوران پولیو کے خلاف مہم کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ البتہ رواں ماہ یونیسیف کی مدد سے انسدادِ پولیو کی مہم ملک گیر سطح پر دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔ پولیو مہم کی بحالی پر لوگ کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن