پانی ایک انتظامی مسئلہ ہے؟
پینے کے پانی کے جن مسائل سے پاکستان آج دوچار ہے اور زیر زمین پانی میں موجود آلودگی کے بعد اس کو کہاں تک استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ اس ضمن میں، ماحولیات اور جنگلی حیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے پاکستان کے لیے ڈائریکٹر جنرل حماد نقی خان سے کی گئی گفتگو سنئیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟