'امریکہ کے لیے پاکستان ابھی بھی اہم ہے'
افغانستان میں امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کی غرض سے روس نے ایک بار پھر افغان حکومت کے نمائندوں، طالبان اور کچھ اہم ممالک کے نمائندوں کو ماسکو میں اکٹھا کیا۔ اس بارے میں مزید دیکھیے سابق امریکی سفیر رچرڈ باؤچر کی وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟