رسائی کے لنکس

پیرس فیشن ویک: دیدہ زیب لباس میں ملبوس ماڈلز کے جلوے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 'پیرس فیشن ویک' کا سالانہ میلہ جاری ہے جس میں معروف فیشن برانڈز اپنے اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ 28 فروری سے شروع ہونے والا فیشن ویک آٹھ مارچ تک جاری رہے گا جس میں موسمِ خزاں اور موسمِ سرما کی مناسبت سے ملبوسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ فیشن ویک میں معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور جی جی حدید سمیت متعدد ماڈلز نے ریمپ پر واک بھی کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG