رسائی کے لنکس

پاکستان میں پولیو کیسز: 'علما اہم اور مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں'


پاکستان میں پولیو کیسز: 'علما اہم اور مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:33 0:00

رواں برس پاکستان میں پولیو کے اب تک 20 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آگاہی کی کمی کی وجہ سے اب بھی ہزاروں بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ جاتے ہیں۔ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا اور اس پر قابو پانے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ جانیے نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG