پاڑا چنار دھماکوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج
افغان سرحد سے ملحق پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑا چنار میں گزشتہ ہفتے یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں کے خلاف اس قبائلی علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عید الفطر کے تیسرے روز مظاہرین نے اپنا دھرنا جاری رکھا اور ریلی بھی نکالی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال