کیا بی جے پی کشمیر کا مسئلہ حل کر سکے گی؟
بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر میں گزشتہ سال لگایا گیا صدارتی راج 6 مہینے کے لیے بڑھا دیا گیا ہے اور وادی میں نئے انتخابات کی تاریخ پر 15 اگست کے بعد ہی فیصلہ ہو گا۔ ریاستی اسمبلی کے انتخابات کسی حل کا راستہ کھولیں گے یا حکومت کسی آئینی ترمیم کے ذریعے حالات بدلنے کی کوشش کرے گی؟ رتول جوشی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟