بے روزگار امریکی شہری سرکاری امداد کے منتظر
کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں بے روزگاری 11 فی صد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ ایسے افراد کی مدد کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا امدادی پیکج جولائی کے آخری ہفتے میں ختم ہو گیا تھا۔ لاکھوں لوگ ایک بار پھر سرکاری امداد کے منتظر ہیں جو سیاسی اختلافات کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن