اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے معاشی اقدامات کا اعلان
اسرائیل نے حال ہی میں ایک معاشی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت فلسطینی اتھارٹی کو 12 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے علاوہ فلسطینیوں کے لیے 16 ہزار اسرائیلی ورک پرمٹس کا اجرا کیا جائے گا۔ تاہم مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مکینوں نے اِن اقدامات پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن