وادی حسین ۔۔۔روایتی قبرستانوں سے بہت منفرد ہے۔ یہاں کے انتظامات مثالی اورطریقہ کار نہایت منظم ہے۔ تمام قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے جبکہ انتقال سے تدفین اور بعد ازاں لحد کی تعمیر تک کے تمام کام انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔ پیش ہیں قبرستان کی کچھ تصویری جھلکیاں
وادی حسین : پہلا’ آن لائن‘ ،منفرد قبرستان

5
بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے لگائے سولر پینل

6
بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ یا دیگر سانحات میں انتقال کرجانے والے افراد کی قبروں پر لکھے نمبرز جن سے مجموعی تعداد کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے

7
مختلف واقعات کے نتیجے میں مرنے والوں کی کچھ اور قبریں۔

8
پہلی قبرسے آخری قبر تک سب ایک جیسا منظر، نہایت منظم اور ترتیب وار دکھائی دیتا ہے۔