وادی حسین ۔۔۔روایتی قبرستانوں سے بہت منفرد ہے۔ یہاں کے انتظامات مثالی اورطریقہ کار نہایت منظم ہے۔ تمام قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے جبکہ انتقال سے تدفین اور بعد ازاں لحد کی تعمیر تک کے تمام کام انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔ پیش ہیں قبرستان کی کچھ تصویری جھلکیاں
وادی حسین : پہلا’ آن لائن‘ ،منفرد قبرستان

9
تمام قبروں کی لمبائی ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی یکسانیت کا خیال رکھا گیا ہے۔

10
بلاک کی ہر قبر کا کتبہ ایک سائزکا ہے۔ ایک ہی کلر کے ٹائلز ان پر نصب ہیں۔

11
کتبے پر دعائیں اور ان کی کتابت حتیٰ کہ ان کے رنگ تک یکساں ہیں

12
یکسانیت ظاہر کرتی مزید قبریں