وادی حسین ۔۔۔روایتی قبرستانوں سے بہت منفرد ہے۔ یہاں کے انتظامات مثالی اورطریقہ کار نہایت منظم ہے۔ تمام قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے جبکہ انتقال سے تدفین اور بعد ازاں لحد کی تعمیر تک کے تمام کام انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔ پیش ہیں قبرستان کی کچھ تصویری جھلکیاں
وادی حسین : پہلا’ آن لائن‘ ،منفرد قبرستان

1
سپرہائی وے پر کراچی ۔حیدرآباد ٹول پلازہ سے تقریباً دوکلومیٹر پر واقع’ ’باغ وادی حسین“ کا مرکزی دروازہ

2
قبرستان میں موجود مسجد اور وضو خانہ جہاں مجالس بھی منعقد ہوتی ہیں

3
بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ یا دیگر سانحات کے نتیجے میں انتقال کرجانے والے افراد کی قبریں

4
درخت پر لگا لاوٴڈ اسپیکر جس پر باآواز و بلند دعائیں اور قرة جاری رہتی ہے