رسائی کے لنکس

یوکرین میں جنگ سے بچ کر وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء مشکلات کا شکار


یوکرین میں جنگ سے بچ کر وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء مشکلات کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

یوکرین میں روس کی جنگ سے متا ثر ہونے والوں میں پاکستانی طلباء بھی شامل ہیں۔ یوکرین میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے پاکستانی طلباء کی تعلیم کا سلسلہ بھی ایک سال قبل روسی حملے کے ساتھ ہی منقطع ہو گیا تھا۔ جنگ سے بچ کرواپس آنے والے طلباء پاکستان میں کن مشکلات کا شکار ہیں؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG