'سانولی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار میں کاسٹ کیا جاتا ہے'
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ ڈراموں میں میچیور عورت کا کردار ادا کرنے سے ان کے ہیروئن اسٹیٹس پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں بیوٹی اسٹینڈرز پر بھی گفتگو کی اور کہا کہ رنگت کی وجہ سے اب بھی بہت زیادہ تفریق پائی جاتی ہے اور سانولی لڑکی کو منفی کردار میں کاسٹ کیا جاتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ