امریکی سیاست دانوں کے قتل کی مبینہ سازش، آصف مرچنٹ کا منصوبہ کیا تھا؟
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر ایران سے روابط رکھنے والے پاکستانی شخص آصف مرچنٹ کے سابق صدر ٹرمپ پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے شواہد تاحال نہیں ملے تاہم معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف نے منگل کے روز کہا کہ آصف مرچنٹ پر امریکی سیاستدانوں سمیت کئی امریکی عہدے داروں کے قتل کی ناکام سازش کے سلسلے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ آصف مرچنٹ کون ہیں؟ اور ان کے محرکات کیا تھے ؟ جانیے ارم عباسی سے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟
-
دسمبر 02, 2024
ملتان: نشتر اسپتال کے ڈائلیسز سینٹر سے ایڈز کیسے پھیلا؟
-
دسمبر 01, 2024
بلوچستان میں ایڈز کے بڑھتے کیسز؛ چھ اضلاع ہائی رسک قرار
-
دسمبر 01, 2024
لبنان میں جنگ بندی؛ غزہ میں کب؟ فلسطینیوں کا سوال
-
نومبر 30, 2024
قدیم امریکی قبائل کا تھینکس گیونگ‘ کی روایت میں کردار؟
فورم