پاکستان کی ہندو اقلیت کے لیے قانون سازی کی ضرورت
پاکستان میں ایک ایسے مسئلہ جس سے بیرون ملک بھی منفی تاثر پیدا ہو رہا ہے، وہ ہے پاکستانی ہندوؤں کی جبری تبدیلی مذہب۔ ایسے واقعات کے کوئی ٹھوس اعداد و شمار تو موجود نہیں ہیں لیکن ان کا ہدف عموماً لڑکیاں بنتی ہیں۔ اس بارے میں کوئی ٹھوس قانون سازی اب تک نہیں کی گئی ہے۔ دیکھیں ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن