طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں فوری انتخابات کے امکان کو تو رد کر دیا ہے لیکن انہوں نے ملک کے نئے آئین پر کام کرنے کا ذکر کیا ہے۔ کیا افغان معاشرے کے تمام دھڑوں کی شرکت کے بغیر بننے والا آئین قابلِ قبول ہو گا؟ تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں