اسلام آباد میں سجے سالانہ لوک میلے میں جہاں پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے فنکار اور دستکار لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں وہیں لوگوں کو مختلف صوبوں کے روایتی ذائقے چکھنے کا بھی موقع ملا ہے۔ (تحریر و تصاویر: ناصر محمود)
پاکستان کے روایتی ذائقوں کی ایک جھلک

1
خیبرپختونخواہ کا الائچی کی خوشبو سے مہکتا روایتی قہوہ

2
کون ہے جو چپل کباب تیار ہوتا دیکھے اور کھانا نہ چاہے

3
شکار پور سندھ کا قلفی فالودہ گرمیوں کی خوش ذائقہ تفریح

4
شکار پور کے اچار کا تو ہر سو چرچا ہے