اسلام آباد میں سجے سالانہ لوک میلے میں جہاں پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے فنکار اور دستکار لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں وہیں لوگوں کو مختلف صوبوں کے روایتی ذائقے چکھنے کا بھی موقع ملا ہے۔ (تحریر و تصاویر: ناصر محمود)
پاکستان کے روایتی ذائقوں کی ایک جھلک

5
بلوچی سجی، جس کی تیاری کا طریقہ بھی منفرد اور ذائقہ بھی

6
کوئلے پر تیار ہوتی شکرقندی

7
پنجاب کا قتلمہ اور اندرسے

8
سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی