گزشتہ چند برس کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان میں بھی متعدد صحافیوں نے روایتی میڈیا پر پابندیوں کے بعد عوام تک پہنچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا سہارا لیا۔ پاکستان میں سوشل میڈیا کتنا آزاد ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔