'فلم کرنے کا ارادہ نہیں تھا لیکن کہانی نے مجبور کیا'
پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ یمنیٰ زیدی فلم 'نایاب' کے مرکزی کردار سے فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں۔ ڈرامہ سیریل پری زاد، تیرے بن، صنفِ آہن اور بختاور جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی یمنیٰ نے فلم انڈسٹری میں آنے کا انتخاب کیوں کیا؟ وائس آف امریکہ کے ساتھ یمنیٰ زیدی کی گفتگو سنیے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
فورم