کیا پاکستان میں کرونا کا زور گھٹ رہا ہے؟
پاکستان میں عید الاضحیٰ کا تہوار پابندیوں کے ساتھ منایا گیا اور ان اقدامات کے نتائج کچھ ہفتوں بعد واضح ہو جائیں گے۔ لیکن موجودہ اعداد و شمار جہاں خوش آئند قرار دیے جا رہے ہیں وہیں ان سے کچھ سوالات بھی جنم لے رہے ہیں۔ دیکھیے لاہور میں وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیا الرحمن کی اسد اللہ خالد سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن