ملئے پاکستان کے ’ٹاپ ٹین‘ کرکٹرز سے
تیز بالروں نے مختلف وقتوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتوحات میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان میں وسیم اکرم، فضل محمود، وقار یونس، عمران خان اور شعیب اختر خاص طور پر شامل ہیں۔ ساتھ ہی، کچھ عظیم سپنرز نے بھی کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص مقام پیدا کیا جیساکہ عبدالقادر، مشتاق احمد، ثقلین مشتاق اور سعید اجمل
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟